the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں اقوام متحدہ کے دفتر کے احاطے میں آج ہونے والے ایک کار بم دھماکہ میں اقوام متحدہ کے کم از کم چار سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔پولس نے بتایا کہ القاعدہ کے اتحادی تنظیم



الشباب کے باغیوں نے اس بم دھماکہ کی ذمہ داری لی ہے۔جائے واردات پر موجود سینئر پولس افسر میجر نور عثمان نے اس کار بم دھماکے میں اقوام متحدہ کے لئے کام کرنے والے چار سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.